کرائمز

پولیس کے لیے درد سر بنا ڈاکو شہریار فیروزآباد پولیس کے ہاتھوں گرفتار

کراچی (کرائمز پوائنٹ ) کراچی کی متعدد فوڈ چینز اور میڈیکل اسٹوروں پر ڈکیتی کا اہم کردار پولیس کے لیے درد سر بنا ڈاکو شہریار فیروزآباد پولیس کے ہاتھوں گرفتار، ملزم شہریار پولیس اہلکار کی شہادت میں بھی ملوث ہے ملزم پولیس اہلکار کو شہید کرنے کے جرم میں عمر قید کاٹ چکا ہے ملزم پولیس کی پینٹ اور جوتے پہنتا تھا پولیس اہلکار کی پینٹ چوری کی، جوتے لائٹ ہاوس سے خریدے، پستول پشاور سے خریدا، پولیس ناکوں سے بچنے کے لیے پولیس اہلکار کا حلیہ بنا کر رکھتا تھا ملزم نے کراچی کے مختلف علاقوں میں 2 درجن سے زائد وارداتیں کی گرفتار ملزم نے بتایا کہ شہریار روز ایک واردات کرتا تھا تین سے چار وارداتیں کرنے کے بعد لاہور چلا جاتا تھا پیسے ختم ہونے پر ملزم واپس کراچی آتا اور لوٹ مار کرتا ملزم کو ہوٹل آئی ٹی سافٹ ویئر کی مدد سے گرفتار کیا گیا گرفتار ملزم کا بیٹا امریکہ میں اور بیٹی کراچی میں ڈاکٹر ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button