کرائمز

لاہور،انسانی سمگلنگ میں ملوث کارندہ گرفتار

لاہور (کرائمز پوائنٹ )انسانی سمگلنگ – ایف آئی اے لاہور زون کی کاروائی ،انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل لاہور کی چھاپہ مار کاروائی،وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر انسانی سمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن ،جاری کاروائیوں میں ملزم مخدوم نادر سلطان گرفتار ،ملزم سجاد احمد کو چھاپہ مار کاروائی میں ملتان سے گرفتار کیا گیا ،ملزم معصوم شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے میں ملوث پایا گیا ،ملزم نے شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کے لیے لاکھوں روپے بٹورے ،ملزم نے شہری کو کینیڈا بھجوانے کے لیے 1 لاکھ 12 ہزار روپے بٹورے ،ملزم رقم وصول کرنے کے بعد روپوش ہو گیا ،ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ،ترجمان ایف آئی اے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button