کرائمز

اسلام آباد: مالی فراڈ میں ملوث ملزم ٹیکسلا سے گرفتار

اسلام آباد(قاسم منیر ) اسلام اباد تھانہ ترنول پولیس نے مالی فراڈ میں ملوث ملزم کو ٹیکسلا سے گرفتار کر کے تھانہ منتقل کر کے حوالات میں بند کر دیا ملزم ناصر خان نے 40 لاکھ مالیت کا ایک عدد چیک گل راقب خان کو دیا متعلقہ بینک سے کیش نہ ہو سکا جس کے بعد متاثرہ شہری نے چیک کو بینک سے ڈسارن کروانے کے بعد قانونی کروائی کے لیے درخواست دی پولیس نے ایف ائی ار اندراج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button