کرائمز

مانگامنڈی: گھر سے پھندہ لگی لاش برآمد خودکشی یا قتل تفتیش جاری

لاہور /مانگامنڈی(آئی این پی ) مقتول کی شناخت تیس سالہ ذیشان بٹ ولد لطیف کشمیری کے نام سے ہوئی ہے ، متوفی کرایہ کے گھر میں اور گھریلو ناچاقی سے پریشان تھا، تفصیلات کے مطابق گھریلو ناچاقی کی سے تنگ ا کر نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا،اطلاع ملتے پر مانگامنڈی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کر دی ،مانگا منڈی فرانزک ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button