کرائمز

شجاع آباد :منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد

شجاع آباد(کرائم رپورٹر) پولیس تھانہ جلیل آباد کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ، 01 منشیات فروش گرفتار ، 01 کلو گرام سے زائد چرس برآمد ، مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ جلیل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم قاسم منظور کو گرفتار کرکے 01 کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی ایس ایچ او تھانہ جلیل آباد محمد جاوید وینس نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر شفقت نبی اور اپنے تھانہ کی دیگر ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر کے برآمدگی کی گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ جلیل آباد میں مقدمہ درج کرکے کارروائی پولیس کی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button