کرائمز

راولپنڈی :سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 04 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائمزپوائنٹ )کینٹ پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 04 رکنی گینگ گرفتار،چھینے گئے 06 موبائل فون،مسروقہ رقم 01 لاکھ 02 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برآمد،گرفتار ملزمان کی شناخت مصطفی،تیمور،راشد اور عدیل کے نام سے ہوئی،ملزمان سٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، ایس پی پوٹھوہار۔شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز،ترجمان راولپنڈی پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button