کرائمز

وقاص عرف وقاصی ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار

نول پلاٹ (مزمل جوئیہ)تھانہ راوی پولیس کی بڑی کاروائی تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او عدنان رفیق سیال اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے وقاص عرف وقاصی ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیاملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ اور مال مسروقہ دو راس بھینس.3 عدد موٹر سائیکل. تین طلائی زیورات اور نقدی رقم پانچ لاکھ تیس ہزار روپے کل مالیت چوبیس لاکھ پچاس ہزار روپے برآمد کر لئے ملزمان کو رابری کے مقدمات میں شناخت پریڈ پر جیل بھیجوایا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button