کرائمز

دامن مہاڑ کے گاوں ملوال داخلی نلی میں فائرنگ حسن ممتاز جاں بحق

خوشاب/جوہر ابادتھانہ (کبیر اعوان سے) دامن مہاڑ کے گاوں ملوال داخلی نلی میں فائرنگ، ایک شخص گولیاں لگنے سے جاں بحق ہو گیا، مقتول کی شناخت محمد حسن ولد ممتازڈرہال کے نام سے ہوئی ملزمان موقع طسے فرار ہو گئے ، قتل کی اطلاع ملتے ہی کٹھہ سگھرال پولس موقع پر پہنچ گئی ، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ، مقتول فریق کے بیانات اور شواہد کی روشنی میں تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button