کرائمز

سامارو :پانی کی غیر منصفانہ تقسیم کے لیے شہری سراپا احتجاج

عمر کوٹ (ڈاکٹر لال واگھانی )سامارو سب ڈويزن میں 50 فیصد سے زیادہ پانی کی کمی برقرار،روٹيشن ختم ہونے کے باوجود سامارو شاخ ـراڄ واھ نهیں کھل سکا کاشتکاروں کی جانب سے سامارو نزد راھوآباد سے احتجاج کرتے سامارو آبپاشی آفيس پھنچے ـ انہوں کا کہنا تھاکہ ہمارے ساتھ ظلم ہے ناراکينال میں پانی فل 13700کيوسک ہے پہر بھی سامارو میں 50 فیصد سے ژیادہ ہے ناراکينال پرچانول کی فصل بوئی جاتی ہے اور غريب کاشتکاروں لئے شاخیں نہرے بند ہیں احتجاج کرنے والے کاشتکاروں حاجی شيرمحمد راھو ـ علی رضا قائم خانی ـ فوجی غلام شبير راھو ـعبدالکريم لنجوانی شيوارام مالھی اور دیگر شامل ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button