کرائمز

کراچی :ڈی ایس پی رسالہ بال بال بج گئے، دفتر تباہ

کراچی:(کرائم رپورٹر اعجاز ملک) ڈی ایس پی رسالہ بال بال بج گئے دفتروں کا برا حال ڈی ایس پی رسالہ کے دفتر کی چھت کا بڑا حصہ گرگیا خستہ حال چھت فالس سیلنگ توڑتے ہوئے ٹیبل کرسیوں پر گری ڈی ایس پی رسالہ ایک گھنٹے قبل ہی اپنے دفتر سے نکلے تھے عید کی وجہ سے دفتر میں مذید کوئی افسر یا اہلکار نہیں تھا حادثے کے نتیجے میں دفتر کے فرنیچر کا نقصان ہوا چھت کا حصہ گرنے کی وجہ سے دفتر کا بڑا حصہ تباہ ہوا کچھ عرصے قبل ایس ایس پی اے وی ایل سی کے دفتر میں بھی چھت گری تھی چھت گرنے سے ایس ایس پی اے وی ایل سی عبدالرحیم شیرازی زخمی ہوئے تھے دفتر میں موجود کمبو خان مری بھی شدید زخمی ہوئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button