کرائمز
عوامی مقامات پر آلائیشیں پھینکنے والوں کے خلاف کارروائیاں ، 13گرفتار
کراچی(عبدالقادر )کورنگی پولیس کی عوامی مقامات پر آلائیشیں پھینکنے والوں کے خلاف کارروائیاں عید کے تیسرے روز زمان ٹاؤن اور ماڈل مالونی پولیس نے مذید 13 ملزمان کو گرفتار کرلیا کورنگی پولیس نے گزشتہ روز آلائشیں پھینکنے والے 30 ملزمان کو گرفتار کیا تھا پولیس تھانہ سعودآباد ماڈل کالونی الفلاح شاہ فیصل عوامی کالونی کورنگی اور زمان ٹاؤن میں مقدمات درج پولیس