کرائمز

خطرناک ڈکیت گینگ کے 2 ارکان گرفتار،راہزنی کی وارداتوں کا انکشاف

اوکاڑہ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)خطرناک ڈکیت گینگ کے 2 ارکان گرفتارتفصیلات کے مطابق تھانہ گوگیرہ پولیس کے ایس ایچ او ناصر جاوید کی سربراہی میں بڑی کارروائی ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈکیت گینگ کے 2 ارکان سرغنہ سمیت گرفتار ،ملزمان میں غلام فرید عرف فریدو اور محمد اکرام عرف عمران شامل ہیں ،ملزمان کے قبضہ سے 4.5 لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد جس میں 02 لاکھ روپے نقدی ، ہنڈا 125 موٹر سائیکل ، موبائل فونز اور اسلحہ شامل ہے ،ملزمان نے دوران تفتیش علاقہ تھانہ گوگیرہ کے مختلف علاقوں میں 10 راہزنی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے ،ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو نے اچھی کارکردگی پر گوگرہ پولیس کو سراہا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button