کرائمز

اوکاڑہ رکشہ کھائی میں گر گیا۔ایک خاتون سمیت 3 افراد شدید زخمی

اوکاڑہ(نامہ نگار )اوکاڑہ رکشہ کھائی میں گر گیا۔ایک خاتون سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہجے ۔ سی ۔پی۔ ثاور ہیڈسلیمانکی کے قریب ایک تیز رفتار رکشہ ب قابو ہوکر سڑک کنارے گہری کھائی میں جا گرا ۔رکشہ میں سوار منڈی صادق گنج کے رہائشی 3 افراد 17 سالہ فرحان 35 سالہ فدا حسین۔اور 30سالہ خاتون رشمت بی بی شدید زخمی ہو گئے۔اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ریسکیو اہلکاروں نے کھائی میں گرے پڑے زخمیوں کو باہر نکالا انہیں ابتدائی طبی امداد دے کر ہسپتال منتقل کر دیا ہسپتال میں موجود ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد پہنچا رہے ہیں#

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button