کرائمز

لاہور /سبزہ زار ،سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ کے 02 ارکان گرفتار

لاہور/ سبزہ زار(کرائمز پوائنٹ )سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ کے 02 ارکان گرفتار،سبزازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر-سائیکل چور گینگ کے 02 ملزمان گرفتار کر لئے،ریکارڈ یافتہ ملزمان ندیم عرف چسیا’ اور شہزاد کو گرفتار کر لیا گیا،ملزمان کے قبضہ سے 02 پستول 30 بور بمہ گولیاں اور چوری شدہ 04 موٹرسائیکلیں برآمد،ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری،ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او سبزازار تیمور عباس اور پولیس ٹیم کو شاباش،سٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button