کرائمز

مانگا منڈی :معصوم بچے کو بد فعلی کا نشانہ بنانے والے درندے گرفتار

لاہور / مانگا منڈی (سید ناظم رضا نقوی )مانگامنڈی زمین پھٹی نہ آسمان گرا درندہ صفت حیوانوں نے معصوم بچے کو اپنی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، دوبئی گارڈن کا رہائشی 12سالہ احمد گھر کا سامان لینے بازار گیا، ارسلان کھوکھر اور علی حیدر عرف پردیسی موٹرسائیکل پر بیٹھا کر مانگا ہٹھاڑ کھیتوں میں لے جاکر زیادتی کرتے رہے ، احمد کی والدہ نے ملزمان کیخلاف اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ مانگامنڈی میں درخواست دی،درخواست موصول ہوتے ہی ایس ایچ او مانگامنڈی شبیر اعوان نے دونوں ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے گرفتار کر لیا ، پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button