کرائمز
قتل کے اشتہاری مجرمان کو فرار کروانے والے سے موئے موئے ہو گیا
کامونکی(عبدالجبارانصاری سے) قتل کے اشتہاری مجرمان کو فرار کروانے والا شخص گرفتار۔گذشتہ روز صدر پولیس نے قتل کے اشتہاری مجرموں عمیر عرف میری اور نصیر کو فرار کروانے پر چک لکھیا کے شفاقت علی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔۔۔