معصوم بچے کی جان بچاتے ہوئے ASIپٹرولنگ پولیس کار حادثہ کا شکار
وہاڑی /گڑھاموڑ ( کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) وہاڑی سے انسانیت آج بھی زندہ ہے شیردل Asi پٹرولنگ پولیس کرمپور ملک اسحاق ٹاوری نے معصوم بچے کو بچاتے ہوۓ جان کی بازی لگادی صدر پپلی پریس کلب وہاڑی رجسٹرڈ عثمان شہزاد جٹ چئیرمین پپلی پریس کلب بابا رشید بھٹی انچارج میڈیا سیل میڈم کلثوم یسین راجپوت اپنی ٹیم کے ہمرا Dhq پہنچ گئے تفصیل کے مطابق شیردل دل دبنگ آفیسر اپنی گاڑی پر وہاڑی آرہا تھا اچانک معصوم بچہ سامنے آگیا دبنگ آفیسر نے اپنی جان کی پروا نہ کرتے ہوۓ معصوم بچہ بچالیا پر خود کا ایکسیڈنٹ کرالیا شیردل آفیسر شدید زخمی Dhq وہاڑی میں ٹانگ کا اپریشن ہوا ہے ایسے بیٹے مائیں کم اس دھرتی پر پیدا کرتی ہے ہیں صدر پپلی پریس کلب وہاڑی رجسٹرڈ عثمان شہزاد جٹ چئیرمین بابامحمد رشید بھٹی اپنی ٹیم کے ہمرا Dhq پہنچ گئے ایم ایس احمد فراز سے بھی ملاقات کی شیردل آفیسر کی عیادت کی ایم ایس احمد فراز نے صدر عثمان شہزاد اور بابامحمد رشید بھٹی سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ شیردل آفیسر کو ہر سہولت مہیا کررہے ہیں اور انشاءاللہ جلد صحت یاب ہونگے اپریشن کامیاب ہوا مزید کہا کہ غریب عوام کے لیے میرا آفس 24 گھنٹے کھلا ہے کسی بھی پریشانی پر ڈائریکٹ میرے پاس آئیں واقع پر حل کیا جاۓ گا