جڑانوالہ محکمہ ہیلتھ عوام کو بنیا د ی سہولیا ت کی فرا ہمی میں مکمل ناکام
فیصل آباد (ارباب سکندر اعوان ) جڑانوالہ محکمہ ہیلتھ عوام کو بنیا د ی سہولیا ت کی فرا ہمی سے مکمل دستبردار ، سول ہسپتال کا کوئی پر سا ن حا ل نہ رہا، ڈپٹی سیکرٹری ہیلتھ ایڈمن ڈاکٹر ذیشا ن اپنی رسوائی کے بعد منظر عام سے غا ئب، شہر بھر میں عطائیو ں کے ڈیرے، وزیر اعلیٰ پنجاب کے بلند و با غ دعوﺅ ں سے عوام ما یو س مذکو رہ محکمہ کے کرو ڑو ں کے فنڈز نجا نے کدھر کو جا رہے عوام پرائیویٹ ڈاکٹر ز کا شکا ر کچھ عطائی اڑا لے جا تے سب خا مو ش تماشائی وزیر اعلیٰ مر یم نوا ز جڑانوالہ کی عوام پر تر س کھالیں عر صہ درا ز سے یہ گھمبیر معا ملہ حل نہ ہو ر ہا ہے ، تفصیلا ت کے مطا بق انسا نی حقو ق تنظیم کے صدر حا جی امدا د حسین نے وزیر پنجاب مریم نوا ز کے نام ایک درخواست میں مو قف اختیا ر کیا کہ جڑانوالہ محکمہ ہیلتھ کا شعبہ عوام کو بنیا دی سہولیا ت کی فرا ہمی میں مکمل طور پر نا کا م ہوا جا رہا ہے سول ہسپتال کا کوئی پر سا ن حا ل نہ ہے ڈپٹی سیکرٹری ہیلتھ ایڈمن ڈاکٹر ذیشا ن اپنی رسوائی کے بعد منظر عام سے غا ئب ہے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آ فیسر کی پر کشش سیٹ کےلئے بھی ڈاکٹر کے گرو پو ں کے ما بین رسا کشی جا ری ہے مذکو رہ محکمہ ہیلتھ کی جا نب سے عوام کو کسی بھی طرف سے امید کی کرن نظر آ تی نہیں دیکھائی دے رہی ہر جا نب گپ اندھیر ا چھا یا ہوا ہے سول ہسپتال جا نے والے افرا د کو ڈاکٹر کی عد م دستیا بی کی وجہ سے با ہر پرائیویٹ کا سا ما ن جبکہ جگہ جگہ کنڈی لگائے بیٹھے عطائی بھی اپنے پنجو ں میں جکڑ لیتے ہیں جس سے وارث اور مریض کا بیما ری کیسا تھ کچو مر تک نکل جا تا ہے اتنی آ ہوں اور سسکیو ں کے با وجو د کوئی بھی ترس نہ کھا رہا ہے ، 240مو ڑ ، جھمر ہ رو ڈ ، شو گر ملز رو ڈ ، فیصل آ با د رو ڈ، محلہ اسلا م پو رہ میں عطائیو ں نے اپنے اپنے کلینک بنا کر پنجے گا ڑ رکھے ہیں جبکہ ڈی ڈی ایچ او ڈرتے ما رے اور منتھلی کے عوض ان پر کا روائی کی بجا ئے دو ر درا ز کے دیہا تو ں میں کاروائیو ں ڈالتے نظرآ تے اور کچھ دیر بعد مک مکا کے بعد ان کو بھی ڈی سیل کیا جا رہا ہر طرف محکمہ ہیلتھ میں افرا تفری ہی نظر آ رہی عوام کا کوئی پر سان حا ل نہ رہا خدا را پنجاب کی سب سے بڑی تحصیل جڑانوالہ کی عوام پر رحم کھا یا جا ئے نہ کہ اسے تحریک انصا ف کے امید وا رو ں کو بر تری دلوانے کی سزا دی جا ئے ۔