علاقائی خبریں

پنجاب پریس کلب تلونڈی بھنڈراں میں کیک کاٹنے کی پروقار تقریب کا انعقاد

نارووال (میاں ندیم )77 ویں یوم آزادی کے موقع پر دفتر پنجاب پریس کلب تلونڈی بھنڈراں میں کیک کاٹنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔حضرت مولانا قاری شیر زمان کھٹانہ صاحب نے ملک پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعا فرمائی ۔چیئرمین پنجاب پریس کلب تلونڈی بھنڈراں رانا طاہر حیات صاحب ،صدر عمران شاہ صاحب ،سینیر وائس چیئرمین میاں بلال صاحب ،سینیر نائب صدر میاں ندیم صاحب ،چیف کوآرڈینیٹر رانا انعام اللہ تبسم ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ارشد مہر صاحب ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ڈاکٹر طارق محمود صاحب ،جوائنٹ سیکرٹری حافظ محمد احمد ہزاوری صاحب ، کیمرہ مین محمد ارشاد بٹ صاحب ،سیکرٹری فنانس میاں امتیاز صاحب کی شرکت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button