علاقائی خبریں
پاکستان بھر کی طرح ڈسکہ میں بھی 77یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا گیا
ڈسکہ(عبدالجبار)پاکستان بھر کی طرح ڈسکہ میں بھی 77یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا گیا دن کا آغاز نماز فجر کے بعد پاکستان کی ترقی و سلامتی کیلئے دعائوں سے کیاگیاپرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام ن واز شریف سٹیڈیم میں کیا گیا جہاں پر 7بجکر55منٹ پرپاکستانی پرچم لہرایا گیا اور قومی ترانہ پڑھا گیاتقریب کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ انور علی کانجو نے کی تقریب میں علاقہ کی سیاسی سماجی مذہبی کاروباری شخصیات نے بھر پور شرکت کی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی تقریب کے اختتام پر حاضرین میں آزادی کی خوشی میںمٹھائی تقسیم کی گئی۔