کرائمز
سیالکوٹ : ملزم کی اندھا دھند فائرنگ ،پولیس اہلکار سمیت 4 زخمی ، ہسپتال منتقل
سیالکوٹ ( روبی طارق) اکبرہ اباد چوک تھانہ صدر کی حدود میں اوش لڑکوں کا ہجوم جمع تھا جہاں پولیس نے لوگوں کو منتشر ہونے کا کہا احسان نام ملزم نےفائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں ظفر نامی پولیس اہلکار زخمی اور تین راہگیر علی و عمران و مصطفی تینوں راہگیر بھی زخمی زخمی سول ہاسپٹل منتقل اور ملزم فرار اور پولیس کا ملزمان تعاقب جاری