کرائمز

گوجرہ :کارسواروں نے خاتون کو دو بچوں سمیت اغواء کر لیا

گوجرہ(سرفراز خان )کارسواروں نے خاتون کو دو بچوں سمیت اغواء کر لیا۔چک نمبر181گ ب کے محمد عرفان نے تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیارکیاہے کہ اس کی عدم موجود گی میں چک نمبر159گ ب کے سفیان وغیرہ تین افراد کار پر سوار مسلح آئے اور اس کی بھابی ثناء الیاس کو دو بچوں سمیت اغواء کر کے فرارہو گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان اور مغویان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button