کرائمز

ریٹائرڈ گیپکوملازم پینسٹھ سالہ شخص نے سرمیں گولی مار کر خود کشی کرلی

کامونکی(عبدالجبارانصاری سے)گھریلو معاملات سے تنگ آکرریٹائرڈ گیپکوملازم پینسٹھ سالہ شخص نے سرمیں گولی مار کر خود کشی کرلی،بتایا گیا ہے کہ تھانہ صدر کے علاقہ اسلام ٹاؤن کے رہائشی میاں انور جوکہ ریٹائرڈ گیپکو ملازم تھانے گھریلو معاملات سے تنگ آکر اپنے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا،اطلاع ملنے پر پولیس نے متوفی کی لاش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button