کرائمز
ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہری کا انعقاد
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہری کا انعقاد ،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی روزانہ کی بنیاد پر گرین ٹاؤن گورنمنٹ سکول میں کھلی کچہری ،ایس پی صدر نے عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر حل کے احکامات جاری کیے،کھلی کچہری میں عوام الناس اور ماتحت اہکار و افسران کے درپیش مسائل سنے جا رہے ہیں،کھلی کچہری کا مقصد سفارشی کلچر کا خاتمہ اور عوام الناس کے مابین فاصلے کم کرنا ہے،عوام الناس کے درپیش مسائل کے حل اور جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں،عوام الناس بلا خوف و خطر جرائم کی 15 پر اطلاع دیں ،انصاف کی فراہمی اور قانون کی بالا دستی کو یقینی بنایا جا رہا ہے،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں