کرائمز
ملزم سے 1760گرام چرس ،360گرام ہیروئین برآمد
ڈسکہ(عبد الجبار)دوران گشت و ناکہ بندی ملزم سے 1760گرام چرس ،360گرام ہیروئین برآمد تھانہ موترہ پولیس نے دوران گشت و ناکہ بندی بھلووالی چوک میں ملزم قدیر سے دوران تلاشی 1760گرام چرس اور360گرام ہیروئین برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔