کرائمز

رشوت لینے پر واپڈا اہلکار عدیل لیاقت کے خلاف تحقیقات کا حکم

چھانگا مانگا ( ذوالفقار علی ڈوگر) بجلی میٹر بحال کرنے اور بل بجلی عوض رشوت لینے پر سب ڈویژن چھانگا مانگا کے اہلکار عدیل لیاقت کے خلاف تحقیقات کا حکم تفصیلات کے مطابق چھانگا مانگا کے شہری کی درخواست پر ایم ڈی پیپکو نے ڈائریکٹر ایم این ایس سے سات روز میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ طلب کر دی جبکہ چیف ایگزیکٹو لیسکو نے ڈائریکٹر ایس اینڈ ائی سے دو یوم میں رپورٹ طلب کر لی علامہ ڈائریکٹر ایف ائی اے لاہور نے فوری طور پر لیسکو اہلکار عدیل لیاقت ALM کے خلاف الگ سے تحقیقات کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق چھانگا مانگا کہ شہری نثار احمد کی درخواست پر کی جارہی ہے شہر ی کی درخواست میں متعلقہ حکام کو شکایت کی گئی تھی کہ سب ڈویژن لیسکو چھانگامانگا کے اہلکار عدیل لیاقت ALM نے بجلی میٹر بحال کرنے کے عوض 60 ہزار روپے رشوت لی تھی اور چھانگا مانگا کہ شہریوں محمد یاسین اکبر علی محمد سلیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا واپٹا اہلکار عدیل لیاقت اے ایل ایم سی پی 90 کے میٹر تبدیل کرنے کے ہزاروں روپے لے رہا ہے اور ڈائریکٹ سپلائی چلانے کے 10 ہزار روپے ماہانہ لے رہا ہے اور نیو کنکشن میٹر بجلی کے 20 ہزار روپے لے رہا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button