علاقائی خبریں

قوم کی بیٹی کے ساتھ بداخلاقی افسوسناک:رائے ناصر

لاہور/ مانگا منڈی (بیورورپورٹ )مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات رائے ناصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے کہ ایک بیٹی کے کساتھ بداخلاقی ہوئی ہے مجرموں کو سزا دینے کی بجائے بے گناہ طالب علموں کو تشدد کا نشانہ بنا دیا جاتا ہئے اور بے گناہ ماوں کے لال کو موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہئے بے گناہ طلبہ و طالبات کو حراسہ کیا جاتا ہے اور پولیس کے ذریعے آن پر لاٹھی چارج انسو گیس اور تشدد کروا کر انکی آواز کو بند کرنے کی کوشش کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button