کرائمز

شاہدرہ :پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنیوالے 9 ملزم گرفتار

لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام)شاہدرہ پولیس نے الیکٹریشن کی آڑ میں پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنیوالے 9 ملزمان گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق شاہدرہ پولیس نے پتنگ باز اور اسکی خرید و فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران خفیہ اطلاع پر الیکٹریشن کی دکان کی آڑ میں خونی کھیل کا سامان فروخت کرنیوالے ملزمان سعد، عمیر اور اعجاز، جبکہ عادل، خالد،عمیر،فیصل،بلال اور ندیم کو پتنگ بازی کرتے گرفتار کر کے انکے قبضہ سے ہزاروں مالیت کی تیار پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں،بانسی تیلے اور گڈی پیپرز برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button