کرائمز

جنسی ہوس کی خاطر 14 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار

چوہنگ پولیس کی کارروائی 14سالہ بچی سے زیادتی کا مرتکب ملزم گرفتار ملزم بچی کا سوتیلا باپ ہے اور عرصہ ایک سال سے زیادتی کرتا رہا ہےملزم۔کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کیا گیا بچی کی طبیعت خراب ہونے پر ڈاکٹر کے پاس لجیا گیا ، تو ڈاکٹر نے بتایا کہ بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے والدہ نے 14 سالہ کنزہ سے جب پوچھا تو بچی نے زیادتی کے متعلق بتایا والدہ کی درخواست پر ملزم سیف علی کیخلاف تھانہ چوھنگ میں مقدمہ درج، جینڈر سیل کے حوالےبچوں اور خواتین کا استحصال کرنے والا کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button