کرائمز
پٹرولنگ پولیس کی بڑی کارروائی عدالتی مفرور گرفتار
پاکپتن/تھانہ صدر عارف والا(غلام رسول قادری) پٹرولنگ پولیس سسل کیس بڑی کاروائی عدالتی مفرور گرفتار ڈی ایس پی پٹرولنگ پاکپتن میاں یاسین وٹوکی زیر قیادت انچارج پٹرولنگ پوسٹ سسل سب انسپکٹر سہیل برکت کمبوہ نے اپنے جوانوں طاہر سرور۔حفیظ ممتاز ۔ جاوید اقبال کے ہمراہ دوران گشت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مقدمہ نمبر924/22 تھانہ صدر عارف والا کے عدالتی مفرورآصف کو گرفتار کرکے تھانہ ملکہ ہانس میں پابند سلاسل کر دیا۔