کرائمز

مسافروں سے بھرا رکشہ الٹ گیا

لودھراں(محمد اعجاز انصاری)پپلی والا کے قریب مسافروں سے بھرا رکشہ الٹ گیا جس میں چھ مسافر سوار تھے حادثہ میں چار خواتین سمیت چھ مسافر زخمی ہوگئے ،ریسکیو امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button