کرائمز
پولیس کی کارروائی 3 ناجائز اسلحہ بردار گرفتار
پاکپتن/تھانہ سٹی پاکپتن(غلام رسول قادری)پولیس کی کاروائی 3 ناجائز اسلحہ بردار ملزمان گرفتار 2 عدد پسٹل 30 بور اور 1 عدد بندوق 12 بور معہ گولیاں برآمد ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ۔