علاقائی خبریں

مو لانا فضل الرحمن پاکستانی سیا ست کا چمکتا ستارہ ہیں ‘ مولانا تنویر خاں

لاہور/ رائےوںڈ ( کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )مولانا تنویر خاں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہمو لانا فضل الرحمن پاکستانی سیا ست کا چمکتا ستارہ ہیں، تاریخ شاید ہے جے یو آئی (ف) کی قیادت نے ہمیشہ پار لیمنٹ میں اسلامی د فعات کا دفا ع کیا،امید ہے جے یو آئی کی سیاست ختم کرنے والوں کو ہماری طاقت کا بخوبی اندازہ ہوگیا ہو گا۔ انہو ں نے مزید کہاکہ 26ویں آئینی ترامیم میں جمعیت علما ئے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کردار جرات مندانہ رہا ہے، مولانا فضل الرحمن نے ہر فورم پر دینی مدارس اور اسلام کی ترجمانی کی اور پاسبانی کے فرائض سرانجام دئیے ،حکومت اور مدارس کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کیا ، ملک سے سود کے خاتمہ اور مدارس کی رجسٹریشن بل کی منظوری قیادت کا عظیم بے مثال کارنامہ ہے اس پر ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button