کرائمز
شجاع آباد : جعلی کھاد فیکٹری پر چھاپہ،دہلا دینے والے راز فاش
شجاع آباد(اظہر تاج قریشی )سپیشل برانچ کی نشاہدہی پر محکمہ زراعت کا پولیس کے ہمراہ سکندرآباد کے قریب جعلی کھاد بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ لاکھوں روپے مالیت کی جعلی کھاد برآمداسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت اسد اللہ خان نے فیکٹری کا میٹریل قبضے میں لیکر فیکٹری کو سیل کردیا ایک ملازم گرفتار دوسرا فرار فیکٹری مالک عمران ارشاد کے خلاف تھانہ سٹی میں قانونی کاروائی کے لیے درخواست دے دی