کرائمز

جمبر ، چوری کی دلیرانہ واداتوں کا مقدمہ مشکل سے 8 دنوں بعد درج

قصور /تھانہ صدر پھولنگر /جمبر ( طیب جوئیہ سے ) جمبر ، متعدد گھروں میں رات گئے موبائل و نقدی چوری ، مقدمہ درج پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق جمبر موڑ کے قریب ایک ہی رات متعدد گھروں میں چوری کی دلیرانہ واردات کا مقدمہ 8 روز بعد تھانہ صدر پھولنگر میں درج کر لیا گیا محمد وسیم نامی شہری کی مدعیت میں درج مقدمہ کے مطابق 19اکتوبر کی رات نامعلوم چور متعدد گھروں کا صفایا کر گئے جبکہ ترجمان پولیس تھانہ صدر پھولنگر کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے مکینوں کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے قصور پولیس بھرپور کوشش کرے گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button