کرائمز

چوہنگ :سکول ٹیچر کا بچی پر بہیمانہ تشدد،ٹیچر اور پرنسپل گرفتار

لاہور / چوہنگ (عطا اللہ بھٹی سے )مار نہیں پیار کے داعی پنجاب کے ضلع لاہور میں سکول ٹیچر کی بچی پر تشدد ،چوہنگ میں پرائیویٹ سکول ٹیچر کی تیسری کلاس کی بچی پر تشدد کا واقعہ ،پولیس نے سکول ٹیچر اور پرنسپل کو گرفتار کر لیا، چوہنگ کے علاقہ برکت کالونی میں شبیر پبلک سکول میں سکول ٹیچر کے تشدد سے پچی کو سر اور ہاتھوں میں چوٹیں آئیں ، جس پر بچی کے والد نے سکول ٹیچر اور پرنسپل کے خلاف مقدمہ درج کر وا دیا ، بچی کے والد محمد شہزاد کے مطابق سکول ٹیچر کاروائی کروانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے ، پولیس نے لیڈی سکول ٹیچر اور پرنسپل کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button