کرائمز

موٹرسائیکل چور گینگ کے 2ارکان گرفتار، مقدمات درج

لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام)نوانکوٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گن پوائنٹ پر وارداتیں اور موٹرسائیکل چور گینگ کے ریکارڈ یافتہ ملزمان عامر مسیح اور شجیل احمد کو فرنیچر مارکیٹ سے گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے پستول 9mm و گولیاں چوری شدہ موٹرسائیکل’ نقدی اور موبائل فونز برآمد کر لئے، مقدمات درج کر کے انہیں مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button