کرائمز

بینک ملازم کو نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور لوٹ لیا

شجاع آباد (کرائم رپورٹر) شجاع آباد تھانہ راجہ رام کی حددو میں کار پر گھر جاتے ہوئے بینک ملازم کو نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور لوٹ لیا تھانہ راجہ رام پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا
تفصیلات کے مطابق موضع واہی بکھر چاہ باڑے والا کے رہائشی محمد مبین بن سعید نے تھانہ راجہ رام میں مقدمہ کا اندارج کراتے ہوئے اپنا موقف اختیار کیا بینک اسلامی میں نوکری کرتا ہوں اپنے گھر واپس جانے کے لیے اپنے دوست اپنے دوست راؤ علی شان بن علی شیر کے ہمراہ رات آٹھ بجے اپنی کار میں گھر واپس آ رہا تھا بستی باغ وآلہ کے نزدیک پل نہر پر پیچھے سے آکر تین موٹر سائیکلوں 125 پر سوار چار نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر ہم روک لیا دو اے ٹی ایم کارڈ تین ہزار روپے نقد موبائل فون لائسنس چھین لیا میرے دوست علی شان سے 453000 سے روپے موبائل فون چھین پر فرار ہو گئے حکام بالا میرے ملزمان کو گرفتار کر کے میرا چھینا ہوا مال واپس کروائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button