کرائمز

بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار ، 9سی کے تحت مقدمہ درج

جلال پور بھٹیاں (نامہ نگار)پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کر لیا، منشیات فروش سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ،پولیس نے زیر دفعہ 9c کے تحت مقدمہ درج کر لیا جلال پور بھٹیاں تفصیلات کے مطابق ڈی پی او حافظ آباد فیصل گلزار کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ جلال پور بھٹیاں حاجی جہانگیر علی چدھڑ اور ان کی ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے رائےطیب پولیس پارٹی نے سولنگی کھرل سے بد نام زمانہ منشیات فروش سے 1کلو 3 سو 40گرام منشیات برآمد کر کے گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف زیر دفعہ 9c کے تحت مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر لیا ایس ایس او جلال پور بھٹیاں حاجی جہانگیر علی چدھڑ کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button