50 لاکھ سے زائد مالیت کی امپورٹڈ شراب کی بوتلیں برامد
لاہور / قائد اعظم اسٹیٹ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ہدایت پر شراب فروشوں کے خلاف پولیس ان ایکشن, قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی،شراب کی سپلاٸی کرنے والے شراب فروش شکیل احمد اور محمد انور شراب سمیت گرفتار،،ملزمان سے 50 سے زائد لاکھوں مالیت کی امپورٹڈ شراب کی بوتلیں برامد،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ اور متعدد بار جیل کی ہوا کھا چکا ہے ،ملزمان کا مختلف علاقوں میں نو جوان نسل کو شراب سپلاٸی کرنے کا اعتراف،ملزم کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے،ایس پی صدر کی ایس ایچ او قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ اور پولیس ٹیم کو شاباش،نو جوان نسل کی تباہی کا سبب بننے والے شراب فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جاٸیگا،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں