کرائمز

جوہر ٹاؤن پولیس کی کاروائی دو رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گرفتار

لاہور / جوہر ٹاون (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں جوہر ٹاؤن پولیس کی کاروائی دو رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گرفتار ،ملزمان کے قبضہ سے 05 موٹر سائیکل ماسٹر چابیاں, سپیر پارٹ اور انجن برآمد،ملزمان سے لاکھوں مالیت کا مال مسروقہ برآمد ،ملزمان جوہر ٹاؤن ، ٹاؤن شپ سمیت لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے،ملزمان ملکر واردات کرتے اور مال مسروقہ آپس میں تقسیم کرتے،ملزمان موٹر سائیکل چوری کرنے کے لیے ماسٹر چابیوں کا استعمال کرتے ،گرفتار ملزمان میں جمال حسین اور محمد بلال شامل مقدمات درج تفتیش جاری ،موٹر سائیکل چوری کی گرفتاری پر ایس ایچ او وٹیم کو شاباش, ایس پی صدر ،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کی جا رہی ہے, ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button