کرائمز

تحریک انصاف کے ایم پی اے اسد زمان چیمہ گرفتار

گوجرہ۔(کے این این )تحریک انصاف کے ایم پی اے اسد زمان چیمہ گرفتار تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف گوجرہ کی ایم پی اے پی پی 119 اسد زمان چیمہ کو ان کی رہائش گاہ واقع چکنمبر 304 ج۔ب کٹھور سے پولیس کی بھاری نفری نے چھاپہ مار کر گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ان کی گرفتاری پر تحریک انصاف کے کارکنان میں شدید غم و غصہ کی لہر پائی جا رہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button