پولیس کی کاروائی دو رکنی متحرک موٹر سائیکل و سنیچر گینگ گرفتار
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس کی کاروائی دو رکنی متحرک موٹر سائیکل و سنیچر گینگ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 2 موٹر سائیکل ماسٹر چابیاں, اور ہزاروں روپے نقدی برآمدملزمان کے قبضہ سے 2 عدد 30 بور پستول و گولیاں برآمد ملزمان قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ، ٹاؤن شپ سمیت لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتےملزمان ملکر واردات کرتے اور مال مسروقہ آپس میں تقسیم کرتےملزمان موٹر سائیکل چوری کرنے کے لیے ماسٹر چابیوں کا استعمال کرتے گرفتار ملزمان میں صیغم عباس اور اصغر علی شامل مقدمات درج تفتیش جاری موٹر سائیکل و سنیچر گینگ کی گرفتاری پر ایس ایچ او وٹیم کو شاباش, ایس پی صدر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کی جا رہی ہے, ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں