کرائمز

مانگا منڈی ، گردونواح تحصیل رائے ونڈ میں مہنگائی عروج پر

مانگا منڈی شہر اور گردونواح بلکہ پوری تحصیل رائے ونڈ میں مہنگائی عروج پر کوئی پوچھنے والا نہیں مہنگائی سے ستائی عوام نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چند سوال،پنجاب میں ن لیگ کی حکومت ہوتے ہوئے مہنگائی پر کنٹرول کون کرے گا ،بے شتر مہار مہنگائی پر قابو کو پائے گا،مہنگائی سے غیر عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں غریبوں کی چیخیں کون سنے گا مریم نواز شریف پاکستان کے تمام بڑے اور چھوٹے کارخانے اور فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں لوگ بے روز گار ہو رہے ہیں مہنگائی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے میاں شہباز شریف صاحب آپ نے سر عام کہا تھا اگر مجھے اقتدار ملا تو میں 6 ماہ میں مہنگائی ختم کر دوں گا اگر میں نہ کر سکا تو حکومت نہیں کروں گا وزیر اعظم شہباز شریف صاحب مرکز میں بھی ن لیگ اور پنجاب میں بھی ن لیگ کی وزیر اعلیٰ ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button