کرائمز
لاہور: تھانہ کاہنہ نو کی پولیس اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلی
لاہور/ کاہنہ نو (حیدر شاہ سے ) تھانہ کاہنہ نو کی پولیس اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلی ٹاؤٹ صحافیوں کے ساتھ مل کر معصوم لوگوں کو اغوا کر کے ان پر تشدد کرنا اپنا معمول بنا لیا تفصیلات کے مطابق ٹاؤٹ صحافی کاہنہ پریس کلب کے صدر ماجد شاہ نے شوکت نامی سب انسپیکٹر کے ساتھ مل کر معصوم لوگوں کو اغوا کر کے اپنے نجی ٹارٹچر سیل میں تشدد کر کے لمبی دہاڑیاں لگانا اپنا معمول بنا لیا۔ اے ار وائی کے اینکر اقرار الحسن نے سٹینگ اپریشن کر کے تھانہ کہنا کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔