کرائمز
لاہور/پولیس کو ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
لاہور/تھانہ وحدت کالونی(رانا عاطف )انچارج انویسٹی گیشن تھانہ وحدت کالونی میاں ارسلان کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی ڈکیتی میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد سجاد کو گرفتار کر لیا گیا
اشتہاری ملزم 2020 سے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب تھا انویسٹی گیشن پولیس لاہور کا اشتہاری ملزمان کےخلاف کریک ڈاؤن جاری