کرائمز
عارف والا : انسانیت سوز واقعے کا مرکزی ملزم تھانہ صدر پولیس نے گرفتار کر لیا
عارف والا (ملک ندیم اختر) فصل کا نقصان کرنے سے منع کرنے پر زمیندار نے خاتون پر ٹریکٹر چڑھایا، ٹریکٹر سے خاتون کو روندنے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی مقدمہ درج، ویڈیو میں خاتون کو ٹریکٹر سے روندتے دیکھا جا سکتا، ٹریکٹر کے نیچے آ کر خاتون شمشاد بی بی شدید زخمی ہو گئی،عارف والا ڈی پی او پاکپتن جاوید اقبال نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا