محمد قاسم کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی
راولپنڈی (سپیشل رپورٹر)آذاد جرنلسٹ گروپ کے سربراہ نیشنل پریس کلب کے سابق صدر ڈان نیوز کے کرائم رپورٹر چئیرمن کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن شکیل قرار کے بڑے بھائی محمد قاسم کی نماز جنازہ
مہتاب مسجد شالے ویلی راولپنڈی ادا کی گئی نماز جنازہ میں آئی جی اسلام آباد سید ناصر علی رضوی ، صدر پی ایف یو جے افضل بٹ ، صدر پی ایف یو جے دستور حاجی نواز رضا ، سابق صدر نیشنل پریس کلب انور رضا ، صدر اے کے این ایس امجد چوہدری ، سابق صدر اے کے این ایس سردار زاہد تبسم صدر کے جے ایف عرفان سدوزئی ، سابق صدر کے جے ایف خاور نواز راجہ سابق صدر کے جے ایف اعجاز عباسی، پاکستان ڈیجیٹل جرنلسٹس ایسوسی ایشن شوکت ملک، سابق صدر آر آئی یو جے برنا شکیل احمد ، سینئر نائب صدر کے جے ایف اقبال اعوان ، سابق سیکرٹری کے جے ایف عقیل انجم ، سیکرٹری اطلاعات کے جے ایف علی حسنین نقوی ، سابق جوائنٹ سیکرٹری کے جے ایف عابد ہاشمی ، سینئر جوائنٹ سیکرٹری کے جے ایف نثار تبسم سابق صدر آر آئی یو جے دستور قیصر شاہ سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو او شیخ وحید، سابق صدر آر آئی یو جے عابد عباسی ، فرقان راو ، قیصر مرزا ، ممبر گورننگ باڈی پریس کلب راجہ ماجد افسر ، ملک اویس اعوان نایب صدر آر آئی یو جے دستور عبد الرازق بھٹی ، ممبر گورننگ باڈی لیاقت مغل ،رانا اقبال ، پیر اختیار علی عباسی، سمیت صحافیوں کی کثیر تعداد حلقہ احباب علماء کرام مشائخ وکلاء سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی aprnsکے صدر جی ایم جٹ اور جنرل سیکرٹری قسور روحانی نے آذاد جرنلسٹ گروپ کے سربراہ نیشنل پریس کلب کے سابق صدر ڈان نیوز کے کرائم رپورٹر چئیرمن کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن شکیل قرار کے بڑے بھائی محمد قاسم کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے