کرائمز

ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی نگرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی منشیات فروش گرفتار

لاہور (آئی این پی )ملزم محمد اعجاز سے لاکھوں روپے مالیت کی 01 کلو 600 گرام چرس برآمد،ملزم محمد اعجاز لاہور کے مختلف علاقوں میں اور تعلیمی اداروں کے گرد منشیات فروخت کرتا تھا،ملزم محمد اعجاز کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او مصطفیٰ ٹاؤن اور پولیس ٹیم کو شاباش،نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button