کرائمز
افتخار گھریلو پریشانیوں میں مبتلا رہتا تھا زہریلی گولیاں کھالیں
لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) فیکٹری ایریاکے رہائشی 45 سالہ افتخار گھریلو پریشانیوں میں مبتلا رہتا تھا جس سے دلبراشتہ ہوکر اس نے زہریلی گولیاں کھالیں جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی اسے بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا اطلاع ملنے پر متعلقہ پولیس نے نعش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔